مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اب تک 13 جہازوں پر حملے ہوچکے ہیں: میرٹائم مانیٹر برطانیہ

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، اب تک 13 جہازوں پر حملے ہوچکے ہیں: میرٹائم مانیٹر برطانیہ

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے میرٹائم مانیٹر ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی شروع ہونے کے بعد اب تک 13 جہازوں پر حملے ہوچکے ہیں۔ ادارے کے مطابق مشکوک سرگرمیوں کے حوالے سے مزید چار رپورٹس بھی موصول ہوئی ہیں، جس کے باعث خلیجِ عرب، آبنائے ہرمز اور خلیجِ عمان میں پیش آنے والے متاثرہ واقعات کی مجموعی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔