اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان سے دہشتگردی اور جارحیت کے جواب میں آپریشن Operation Ghazab Lil Haq جاری ہے۔
اطلاعات کے وزیر Attaullah Tarar نے آپریشن کی تفصیلات ایکس پر جاری کیں، جن میں بتایا گیا کہ Pakistan Army کے حملوں میں 435 افغان طالبان مارے گئے اور 630 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران 188 پوسٹیں تباہ اور 31 پر قبضہ کیا گیا، جبکہ 188 ٹینک، اسلحہ بردار گاڑیاں اور آرٹلری گنز بھی تباہ کر دی گئیں۔
مزید بتایا گیا کہ Pakistan Air Force نے افغان طالبان رجیم کے 51 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
0 تبصرے