انٹرنیٹ دور میں فلمی صنعت کو نئے چیلنجز

انٹرنیٹ دور میں فلمی صنعت کو نئے چیلنجز

لاس اینجلس (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار Keanu Reeves نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انٹرنیٹ کے دور میں فلمی صنعت کو کئی نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کل ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ہر قسم کا مواد موجود ہے، اس لیے فلم سازوں کو کہانی اور کرداروں کو زیادہ مضبوط بنانا پڑتا ہے تاکہ ناظرین کی دلچسپی برقرار رہے۔