بولڈ کردار ادا کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا: اداکار مچهيل فاسبينڈر کا اعتراف

بولڈ کردار ادا کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا: اداکار مچهيل فاسبينڈر کا اعتراف

نیویارک (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار Michael Fassbender نے کہا ہے کہ بعض فلموں میں بولڈ کردار ادا کرنا اداکاروں کے لیے ذہنی طور پر چیلنجنگ ہوتا ہے۔ انہوں نے اپنی فلم Shame کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس کردار کے لیے انہیں بہت زیادہ تیاری کرنا پڑی۔ ان کے مطابق ہر اداکار کو یہ فیصلہ خود کرنا چاہیے کہ وہ کس حد تک اسکرین پر ایسے کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔