پیر صاحب پگاڑا کے بڑے صاحبزادے سید راشد شاہ راشدی کی قیادت میں جی ڈی اے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

ملاقات میں صفدر علی عباسی ، محمد خان جونیجو معظم علی خان عباسی شامل

پیر صاحب پگاڑا کے بڑے  صاحبزادے سید راشد شاہ راشدی کی قیادت میں 
جی ڈی اے وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

پیر صاحب پگاڑا کے بڑے صاحبزادے سید راشد شاہ راشدی کی قیادت میں وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جی ڈی اے وفد نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے قائد مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات میں جی ڈی اے کے سیریٹری جنرل سینیٹر صفدر علی عباسی ، محمد خان جونیجو معظم علی خان عباسی شامل تهے ذرائع کے مطابق سید راشد شاہ راشدی نے پیرپگارا کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا. جی ڈی اے وفد کے ساتھ ملکی سیاسی صورتحال سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گيا،