ٹھٹهه: جھرک کے نزدیک ٹرک کے ٹکرانے سے وین الٹی، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
ٹھٹهه-حیدرآباد قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا، حیدرآباد کے رہائشی اجو گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا۔
حادثے میں زخمی ہونے والوں میں صفدر، دانش، ندیم اور جمشید شامل ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
0 تبصرے