گھوٹکی شہر کی خاکی شاہ قبرستان سے نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
علاقہ مکینوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اتار کر اسپتال منتقل کیا۔
متوفی کی شناخت رفیق احمد پٹھان کے نام سے ہوئی، بعد ازاں لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق واقعہ قتل ہے یا خودکشی، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔
0 تبصرے