پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آزاد جموں و کشمیر کے نمائندوں نے عوامی مسائل سے آگاہ کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کے رہنماؤں کے درمیان تنظیمی امور میں بہتری کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال اجلاس میں سابق وزیراعظم اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی موجود اجلاس میں چوہدری محمد یاسین، فیصل ممتاز راٹھور، چوہدری لطیف اکبر، سردار جاوید ایوب اور سردار محمد یعقوب خان شریک میاں عبدالوحید، جاوید اقبال بندھانوی، سید باذل نقوی، سردار ضیاء قمر، چوہدری قاسم مجید اور چوہدری عامر یاسین بھی اجلاس میں موجود اجلاس میں عامر غفار لون، چوہدری علی شان، جاوید بٹ، رفیق نیر، سردار احمد صغیر، نبیلہ ایوب اور بھی شریک عبدالماجد خان، عاصم شریف، چوہدری محمد اکبر، سردار فہیم اختر ربانی، یاسر سلطان اور چوہدری محمد اخلاق بھی اجلاس میں موجود اجلاس میں چوہدری محمد ارشد، سردار محمد حسین، ملک ظفر اور چوہدری محمد رشید شریک چوہدری پرویز اشرف، چوہدری محمد ریاض اور سردار تنویر الیاس خان کی بھی بطور خصوصی مدعوئین اجلاس میں شرکت