10 گرام سونا 428 روپے اضافےکے بعد 2 لاکھ 274 روپےکا ہوگیا ہے
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 500 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافےکے بعد 2 لاکھ 33 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونا 428 روپے اضافےکے بعد 2 لاکھ 274 روپےکا ہوگیا ہے۔
0 تبصرے