فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا
ملير: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
0 تبصرے