پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی اور ايم پی اے عدیل احمد گرفتار

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو پولیس نے کالا پل سے گرفتار کرلیا

پی ٹی آئی سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو پولیس نے کالا پل سے گرفتار کرلیا, رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی سندھ عدیل احمد سنگر چورنگی سے گرفتار بلوچ کالونی فلائی اوور کے نیچے قائم ٹریفک پولیس چوکی پر کھڑی موٹر سائیکلیں بھی جلادی گئیں