بل گیٹس ’’مائیک لنچ‘‘ کو 2011 میں اپنی کمپنی آٹونومی کی فروخت میں دھوکہ دہی پر 17 مقدمات کا سامنا ہے
لندن: برطانیہ نے ملک کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی آٹونومی کی عالمی شہرت یافتہ کمپیوٹر کمپنی ’’ایچ پی‘‘ کے ہاتھوں فروخت میں 11 ارب ڈالر کے فراڈ پر مائیک لنچ کو امریکا کے حوالے کردیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں بل گیٹس جیسی شہرت رکھنے والے ٹیکنالوجی کے سرخیل اور انٹرپرینیور مائیک لنچ کو امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی HP کے ساتھ فراڈ پر دس سال کی قانونی جنگ کے بعد خصوصی طیارے میں لندن سے سان فرانسسکو بھیج دیا گیا۔
0 تبصرے