"afghanistan attack" تلاش کے نتائج۔

افغانستان سے سرحد پار دہشت گرد حملہ، تاجکستان کے 2 بارڈر اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کے سرحد پار حملے میں تاجکستان کے دو سکیورٹی اہلکار جان سے گئے، جبکہ فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی۔