"PIA airlines" تلاش کے نتائج۔

پی آئی اے کی نجکاری کا اہم مرحلہ، 75 فیصد شیئرز کی بولی کل ہوگی

قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے 23 دسمبر کو بولی کا عمل مکمل کیا جائے گا، بولیاں دن کے مقررہ اوقات میں وصول اور کھولی جائیں گی۔