"ڈائیلاگ" تلاش کے نتائج۔

کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا: بلاول بھٹو زرداری

ایک صوبے میں انتخابات پہلے ہو جاتے ہیں تو اثر باقی تین صوبوں میں پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے