"پنجاب حکومت" تلاش کے نتائج۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں جاری حلقہ بندیوں کا شیڈول بھی واپس لیا ہے، پنجاب حکومت کو ڈی مارکیشن اور حلقہ بندی رولز کی منظوری کے لیے 4 ہفتوں کی مہلت دی ہے۔ خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کو لوکل گورنمنٹ الیکشن رولز، ڈی مارکیشن اور حلقہ بندی رولز مہیا کیے جائیں، الیکشن کمیشن کو متعلقہ ڈیٹا اور نقشے بھی فراہم کیے جائیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا خط میں کہنا تھا کہ مقررہ مدت میں نہ دینے کی صورت میں الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کر دے گا۔

وفاقی حکومت، صدارتی محل اور پنجاب حکومت ملکر دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنا چاهتیں هیں۔ سید زین شاہ

ماضی میں جتنیں بھی تحریکیں چلیں سندھ کی میڈیا کاشاندار اور بھرپور کردار رہا ہے

حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دینے پر غور

حکومتی پالیسی پر پورا اترنے والے کسانوں کو سبسڈی دینے پر غور

یکم جنوری سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ہوگی

یکم جنوری سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی ہوگی

ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کا فیصلہ بحال، تحریری حکمنامہ

العزیزیہ ریفرنس میں پنجاب حکومت کی جانب سے سزا معطل ہو چکی، عدالت

پنجاب میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز بند کر دیے

دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، پنجاب حکومت کا جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

مفرور شرپسندو ں کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائی جائے: نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

ٹھٹھہ: شہید ناظم جوکيو کی بیوہ شیرین جوکيو کی دوسری شادی کا انکشاف، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

شڪارپور جي اولڊ پاور ھائوس ويجھو ھٿياربندن هٿان نوجوان قتل

چنگي ٽيڪس تڪرار: سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران توهين عدالت جا نوٽيس ختم

شڪارپور پوليس هڪ ڄڻي کي فل فراءِ ڪري ڇڏيو

شکارپور: مہر برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر تصادم، 3 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 8 زخمی

شڪارپور ۾مهر برادري جي ٻن ڌرين ۾ هلندڙ تڪرار تان 3 ڄڻا قتل، عورتن سميت 8 ڄڻا زخمي