"نامعلوم افراد" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ درج - اصل وجہ سامنے آگئی

اورنگی ٹاؤن میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

کراچی میں کار پر فائرنگ؛ ایک شخص جاں بحق، خاتون شدید زخمی

گلستانِ جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون تشویشناک حالت میں زخمی ہوگئیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے بشرہ بی بی کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا

تربت۔ ناصر آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 4مزدور ہلاک،ایک زخمی

منگل کی رات چار بجے نامعلوم افراد نے تربت کے نواحی علاقہ ناصر آباد میں فائرنگ کی؛ پولیس

جھل مگسی :گنداواہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ

جھل مگسی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،3 زخمی،پولیس

غیر اخلاقی ویڈیوز: روبی علی اور ارشاد جاگیرانی کے خلاف مقدمہ درج

وکیل کی شکایت پر شاعر ارشاد جاگیرانی، فنکار روبی علی اور 2 نامعلوم افراد سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

لندن میں نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے 3 گاڑیاں رجسٹرکروالیں

سٹی آف لندن پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر