"مقیم" تلاش کے نتائج۔

عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والا بلاگ برسلز میں مقیم ایک خاتون بین الاقوامی تعلقات کی محقق اینور بشیرووا نے لکھا تھا

غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 40 لاکھ سے زائد واپس جا چکے

غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 40 لاکھ سے زائد واپس جا چکے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد دہشت گردوں سے رابطے میں ہیں، محکمہ خارجہ

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد دہشت گردوں سے رابطے میں ہیں، محکمہ خارجہ

غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے پر حکومت پر تنقید کرنے والے پولیس اہلکار کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات

اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے رینک پر تعینات داؤد خان محکمہ پولیس میں حوالدار ہیں

مہاجروں کے سہولت کار پاکستان کا خیال رکھیں، سندھیوں کو نہ چھيڑا جائے، ایاز لطیف پليجو

اب کچھ سابق کمیونسٹ اور علما غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کے حق میں نکل آئے ہیں

غیر قانونی غیر ملکیوں کو بغیر رعایت کے ملک بدر کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

کراچی میں ڈکیتی کے دوران شہریوں کے قتل میں افغانيوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہے:کراچی پولیس چیف

پاکستانی یوٹیوبر کا را کے ایجنٹ سے رابطہ، حساس معاملات پر بات چیت لیک

مبینہ آڈیو میں یوٹیوبر اور روہت شرما نامی ایک ہندوستانی شہری پاکستان کی سیکیورٹی کے مسائل پر بات کر رہے ہیں

کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون جاری

کراچی: پولیس نے نو ستمبر سے تین اکتوبر تک کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو یکم نومبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

یکم نومبر کے بعد واپس نہ جانے والوں کو ڈی پورٹ کر دیا جائے گا: سرفراز بگٹی