"غلام مرتضیٰ جتوئی" تلاش کے نتائج۔

این پی پی رہنماؤں کی چھ ماہ بعد شہید عرفان لغاری اور زاہد لغاری کے لواحقین سے تعزیت

این پی پی کے سربراہ غلام مرتضیٰ جتوئی، مسرور جتوئی اور وفد نے چھ ماہ بعد شہید عرفان اور زاہد لغاری کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرکے تعزیت کی۔