"سینیٹ میں گرما گرم بحث" تلاش کے نتائج۔

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سینیٹ میں گرما گرم بحث، حکومت پُر اعتماد، اپوزیشن خاموش

سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر بحث جاری ہے، حکومت کی جانب سے بل کی حمایت جبکہ اپوزیشن کی غیر حاضری پر حکومتی اراکین نے تنقید کی ہے۔