"جہانگیر ترین" تلاش کے نتائج۔

نااہلی کی سزا5 سال, بل منظور ہو گيا، نواز اورجہانگیر ترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار

16جون کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا

نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے: شاہ محمود

جہانگیر ترین کی پارٹی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول۔

جہانگیر ترین کا نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان

پاکستان میں اصلاحات لانا ہمارا بنیادی منشور تھا، بد قسمتی سے ایسا نہیں ہوسکا جس سے بد دلی پھیلنے لگی۔

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے مزید مجوزہ نام سامنے آگئے

نئی سیاسی جماعت کے لیے 'پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی' اور 'پاکستان مسلم لیگ جناح' کے نام زیر غور

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی

ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع

جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔

سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ ہوگیا

ایکٹ کا دائر کارہ اس قانون کے بننے سے پہلے کے فیصلوں پر بھی ہوگا

جہانگیر ترین دوبارہ سرگرم، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کا امکان

جہانگیر ترین باقاعدہ سیاسی مصروفیات کا آغاز اپنی نااہلی کے خاتمے کے بعد شروع کریں گے۔

سینیٹ میں غلطیوں والا بل شرمندگی کا باعث بنا، آج واپس لینا پڑا: سینیٹر علی ظفر

ڊي سي عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت ھيٺ اينٽي ھيومين ٽريفڪنگ جو اجلاس

سامارو شھر ۾ اي سي سنجي ڪمار ترڪيو پاران کلي ڪچري منعقد

ورلڊ بينڪ جي ٽيم پاران ڳاڙهو، ڪيٽي بندر ۽ گهوڙا ٻاري جا دورا

عمرڪوٽ جو ايس ايس پي پئسي جو شوقين آھي، کيس جلد گهر ڀيڙو ڪرايو ويندو: نواب تيمور ٽالپر

مورو جي صحافين جي ميونسپل چيئرمين نظير ميمڻ سان ملاقات

شڪارپور ۾ بدامني جي باهه ڀڙڪيل، هٿياربند واپاري کان 15 لک رپيا ڦر ڪري فرار

شيعا علماءِ ڪائونسل لاڙڪاڻي جي ضلعي صدر سان تعزيت جاري