"جسٹس منصور" تلاش کے نتائج۔

27ویں ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے، سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کے طور پر سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

مشکل سوالات وفاقی آئینی عدالت کو بھیج دیتے ہیں، ہم تو ویسے بھی بیچارے ہیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وفاقی آئینی عدالت سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے، جس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔

اگلا چیف جسٹس جلد تعینات کیا جائے، ہم جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے حکومت سے اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا جلد اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا

واضح ہو گیا کہ قاضی فائز عیسیٰ لندن پلان کا حصہ تھے، انہوں نے قوم کو دھوکہ دیا، عمران خان

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ کے موقف کا دفاع کیا ہے

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر

جسٹس منصور علی شاہ وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد بینچ سے الگ ہو گئے تھے۔

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

میں مزید اس بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ میرے رشتہ دار ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر