"آرٹیکل" تلاش کے نتائج۔

حکومت کا بڑا قدم — 27ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 میں آئینی عدالت شامل کرنے کا فیصلہ

حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 6 کے کلاز 2 میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت آئینی عدالت کو بھی سنگین غداری کے فیصلوں کے دائرہ اختیار میں شامل کیا جائے گا۔

27ویں مجوزہ آئینی ترامیم: پیپلز پارٹی نے کن نکات پر تحفظات ظاہر کیے؟

پیپلز پارٹی نے 27ویں مجوزہ آئینی ترامیم کے متعدد نکات سے اتفاق نہ کرتے ہوئے صوبائی خودمختاری، مالی اختیارات اور دہری شہریت سے متعلق ترامیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

کابینہ کا اجلاس آج—پیپلز پارٹی کی تجاویز کی روشنی میں 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت متوقع

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کی بنیاد پر 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا جائے گا۔

"آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد انڈیا خود مشکل میں پڑچکا، لداخ نے علیحدہ ریاست کا مطالبہ کردیا، ڈاکٹر نوشین وصی

کشمیر یومِ سیاہ کی مناسبت سے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے کراچی دفتر میں سیمینار منعقد

سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کا مختصر حکمنامہ جاری کردیا

عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں: اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

ٹائمز آف اسرائیل میں شائع ہونے والا بلاگ برسلز میں مقیم ایک خاتون بین الاقوامی تعلقات کی محقق اینور بشیرووا نے لکھا تھا

پی آئی ڈی کراچی میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینار کا انعقاد

پی آئی ڈی کراچی میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے سیمینار کا انعقاد

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پی ٹی آئی پر پابندی اور قیادت پر آرٹیکل 6 لگانے سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا

وفاقی کابینہ کا اجلاس: پی ٹی آئی پر پابندی اور قیادت پر آرٹیکل 6 لگانے سے متعلق فیصلہ نہ ہو سکا

ڪنري ۾ لکين رپين جي منشيات هٿ اچڻ وارو معاملو، ايس ايڇ او معطل

ملير ندي مان معصوم ٻار جو لاش هٿ، بن قاسم ۾ فائرنگ سبب هڪ ڄڻو مارجي ويو

سنڌي ادبي سنگت شاخ ملير جي دستوري گڏجاڻي نامياري اديب راشد لکمير جي صدارت هيٺ ٿي گذري

ڍورونارو پريس ڪلب جي سالياني چونڊ، عبدالستار چوپاڻ صدر، عاصم عارف قريشي نائب صدر چونڊجي ويا

شڪارپور ۾ جماعت اسلامي، جيئي سنڌ محاذ ۽ ايس ٽي پي اڳواڻن جي بيٺڪ

ٺٽو پوليس جون ڪارروائيون، منشيات فروشن ۽ ڏوهارين سميت 4 ڄڻا گرفتار

کراچی: 75لاکھ سے زائد مالیت کی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

ماڻهن کي تحفظ فراهم ڪرڻ اولين ترجيح آهي: ايس ايڇ او مورو علي اڪبر کوکر