کراچی بحریہ اٹٹوریم میں پاکستان کا سب سے بڑا میگا سویلین اعزازی ایوارڈز شو منعقد

کراچی بحریہ اٹٹوریم میں پاکستان کا سب سے بڑا میگا سویلین اعزازی ایوارڈز شو منعقد

کراچی بحریہ اٹٹوریم میں  پاکستان کا سب سے بڑا میگا سویلین اعزازی ایوارڈز شو منعقد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بحریہ اٹٹوریم میں پاکستان کا سب سے بڑا میگا سویلین اعزازی ایوارڈز شو منعقد ہوا ۔ اس پروگرام میں پاکستان کے مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھرپور شرکت کی جس میں آرمی کے میجر مویز شہید کی فمیلی نے شرکت کی ۔ اور سماوی طارق کی فمیلی نے ان کا تعلق بھی پاک آرمی سے ہے ۔ اور توقیر ۔ اے خان نے جو کہ فیڈرل سروسز ٹرمینل کے جج ہیں انہوں نے خود شرکت کی اور ڈی آئی جی ایسٹ زون کپٹن اظفر مہسر صاحب نے شرکت کی اور آر آر ایف کے جوانوں نے بھی شرکت کی ۔ آور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھی شرکت کی ۔ جس میں معروف بلڈرز کمانڈر سٹی کے اونر کمانڈر رزاق اور تحسین الرحمن ڈپٹی کمشنر اور ڈاکٹر راجش کمار اور قائد اعظم کے نواسے مجتبیٰ جناح اور طارق جدون صاحب جو کہ انچارج ہیں کرائم سین کراچی پولیس کے اور نواب سولنگی صاحب اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس اور ممتاز احمد قریشی جو کہ ایف بی آر کے آفیسر ہیں 16 گریٹ کے اور بھی بہت سے مشہور لوگوں نے شرکت کرکے اپنے اپنے ایوارڈ وصول کیئے ۔ اور اس پروگرام کو آرگنائز کیا ہے