وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پہلے ہی روز میٹنگ کے بعد شیڈول کے بغیر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پہلے ہی روز میٹنگ کے بعد شیڈول کے بغیر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پہلے ہی روز میٹنگ کے بعد شیڈول کے بغیر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پہلے ہی روز میٹنگ کے بعد شیڈول کے بغیر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے گنجان اور تنگ گلیوں سے گزرکر اچانک پہنچ کر تھانہ شالیمار کا دودہ کیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فرنٹ ڈیسک کا جائزہ لیا،ائی جی نے بریفننگ دی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حوالات میں بند قیدیوں سے بات چیت کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تھانہ میں خواتین کے مخصوص واش روم بھی چیک کئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف تھانہ سے باہر نکلیں تو عوام کے ہجوم نے خیرمقدمی نعرے لگا کر استقبال کیا ارکان اسمبلی مریم اورنگ زیب ۔ عظمی بخآری ،ثانیہ عاشق، بلال کیانی، چیف سیکرٹری ۔ سیکرٹری داخلہ ۔کمشنر لاہور اور دیگر حکام بھی موجود تھے