عدالت نے چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے فیصلے کو ریمانڈ بیک کردیا
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ، لال حویلی ملکیتی تنازعہ کیس لی سماعت
عدالت نے لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے فیصلے کو ریمانڈ بیک کردیا
عدالت نے متروکہ وقف املاک بورڈ اس کو لال حویلی کیس دوبارہ سننے کی ہدایت کردی
عدالت کا کهنا تها که شیخ رشید اور انکے بھائی شیخ صدیق کی جانب سے دائر درخواست کو دوبارہ سُنا جائے،
درخواست گزار کو اپنا موقف پیش کرنے کا پورا پوار موقع دیا جائے،
کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی
انڈیا میں قانون بن گیا وہاں ایویکیو پراپرٹیز کا مسلہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوگیا،
ہمارے ہاں محکمے قانون کے مطابق نہیں چلتے جب مرضی سرگرم ہوجاتے ہیں،
0 تبصرے