چیف جسٹس پاکستان کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ
سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس میں التوا دینے پر چیف جسٹس کے ریمارکس
پاک عرب ریفائنری ملازمین کا کیس 15 دن کے بعد مقرر کر دیں، وکیل ملازمین کی استدعا
سپریم کورٹ میں عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا، چیف جسٹس پاکستان
اس کیس کو دو ماہ بعد مقرر کریں گے، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ نے پاک عرب ریفائنری کے کیس کو دو ماہ کے لیے ملتوی کر دیا
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے تک آرٹیکل 184 تین کے مقدمات مقرر نہیں ہو رہے تھے
0 تبصرے