جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

توشہ خانہ کیس, پی ٹی آئی چیئرمین کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

تازہ ترین 03rd Jul 2023 278 مناظر

چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے، درخواست میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ