جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

لاہور میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیا

پاکستان 16th Jan 2024 152 مناظر

لاہور میں خاتون نے بیک وقت 4 بیٹیوں کو جنم دیا

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور جنرل ہسپتال میں 30 سالہ خاتون نے 4 بیٹیوں کو جنم دیا ہے۔ جنرل ہسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی 4 میں سے 3 بیٹیاں مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ دونوں بیٹیوں کا وزن 2.2 کلو، تیسری کا وزن 2 کلو اور چوتھی کا وزن 1.4 کلوگرام ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 1.4 کلو وزنی بچے کو کمزوری کے باعث نرسری میں داخل کرایا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ