بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

نگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

تازہ ترین 17th Aug 2023 360 مناظر

صادق سنجرانی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

نگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ملاقات میں صادق سنجرانی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا. وزیرِ اعظم نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کیا. چیئرمین سینیٹ کا کھنا تھا کھ امید ہے نگران حکومت عوامی امنگوں کے مطابق نہ صرف الیکشن کمیشن کی صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد میں معاونت کرے گی بلکہ ملکی معاشی ترقی کے سفر کو مزید تیز کرے گی. نگران وزیرِ اعظم کا کھنا تھا کھ نگران حکومت بھرپور کوشش کرے گی کہ اس مختصر عرصے میں عوامی نمائندوں کے اعتماد پر پورا اترے. ملاقات میں سینیٹر دنیش کمار بھی موجود تھے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ