ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

شہید مير مرتضیٰ بھٹو کی برسی، آصف زرداری اور بلاول نے خراج تحسین پیش کیا

تازہ ترین 20th Sep 2023 421 مناظر

میر مرتضی بھٹو کا قتل اصل میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوری حکومت کی خلاف سازش تھی۔آصف علی زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید مرتضیٰ بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ھوئے کھا کھ اسے ایک سازش کے تحت قتل کیا گیا، سازش یہ تھی کہ ”هڪ بھٹو کو نشانو بنائو اور دوسری بھٹو کو مار دو، میر مرتضی بھٹو کی شہادت رائيگان نہیں جائيگی، پاکستان پيپلزپارٹی پارليامنٽيرينز کے صدر آصف علي زرداري نے مير مرتضي بھٹو کے يوم شهادت پر اپنے پيغام ميں مير مرتضيٰ بھٹو کو خراج عقيدت پيش کرتے ہوئے کہا کہ مرتضيٰ بھٹو شہید بهادر اور عوامی لیڈر تھے آصف علی زرداری نے کہا کہ میر مرتضی بھٹو کا قتل اصل میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوری حکومت کی خلاف سازش تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ