یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو بحال کردیا
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو بحال کردیا
یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے ’بدو بدی‘ کو بحال کردیا ہے۔
انٹرنیٹ سنسیشن، انٹرٹینر اور مشہور فنکار چاہت فتح علی خان نے یوٹیوب پر مقبول گانے کا ریمیک بحال کردیا ہے۔
فنکار اور اداکار چاہت فتح علی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ اور یوٹیوب چینل پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس کا عنوان ہے ’’خصوصی شکریہ اعلان‘‘۔
چاہت فتح علی خان نے اپنی ویڈیو میں اللہ اور اپنے مداحوں کا شکر ادا کیا اور کہا کہ یوٹیوب نے میرا گانا ”بدو بدی“ بحال کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے یہ گانا عیدالفطر کی چاند رات کو ریلیز کیا تھا جسے تین ہفتے بعد ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا۔