جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

افغانستان سے 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

دنیا 29th Oct 2025 342 مناظر
افغانستان سے 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے افغانستان سے پاکستان 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

کسٹمز حکام کے مطابق پشین کے علاقے یارو چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کے دوران ایک گاڑی سے 50 کلوگرام چاندی برآمد کرلی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ چاندی افغانستان سے غیرقانونی طور پر پاکستان لائی جارہی تھی، جس کی مالیت 3 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔
شیئر کریں:

1 تبصرے

poGWeEVtzpyElZtEsu
poGWeEVtzpyElZtEsu 11 months ago

KsygPoBmugGDIgtAIOOWwLGd

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ