جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید ضمانت پر رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان 20th Oct 2023 405 مناظر

پولیس صنم جاوید کو قیدی کی گاڑی میں بٹھا کر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کو ضمانت کے بعد رہا کر دیا گیا۔
پولیس صنم جاوید کو قیدی کی گاڑی میں بٹھا کر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئی۔
صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوسری مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ