"afghan" تلاش کے نتائج۔
غیر ملکیوں کے بارے میں محکمہ شماریات کے اعدادوشمار حیران کن، سندہیوں کے خدشات درست
افغان مہاجرین کو دیے گئے الٹی میٹم میں 15 دن باقی رہ گئے ہیں
افغانستان میں شدید زلزلہ، 2000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے
افغان حکام کے مطابق صوبہ ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی
پاکستان کا ایٹمی طاقت ہونا سب سے زیادہ خطرناک ہے: امریکا
کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی نے امریکی ہتھیار استعمال کیے
بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی معاملے پر افغانستان کو خبردار کردیا
افغانستان کے اندر کارروائی ہماری کارروائیوں میں سے ایک ہوسکتی ہے
افغانستان کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے؛طالبان کی پاکستان کو یقین دہانی
طالبان نے اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے لیے آماج گاہ نہ بننے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
ای سی سی اجلاس، عام انتخابات کیلیے 42.5 ارب کی گرانٹ منظور
ای سی سی کے اجلاس میں سال 2023-24 کے لیے تمباکو کے نظرثانی شدہ سیس کی شرحوں کی منظوری بھی دی گئی۔
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار شہید، 4اہلکاروں سمیت 14 زخمی
سیکوری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
کسی کو بھی افغانستان کے معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے: طالبان امیر
مولوی ہیبت اللہ نے کہا کہ معاشرے کے نصف حصے کی حیثیت سے خواتین کی بہتری کے اقدامات کیے ہیں
طالبان نے تباہ کیے گئے بدھا کے مجسموں کی باقیات کو سیاحت کیلئے کھول دیا
کابل کے عجائب گھر میں پچھلے ماہ بدھا سے منسوب نوادرات پر مشتمل سیکشن کاافتتاح بھی کیا گیا تھا۔
افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے سابق پولیس کمانڈر سمیت 15افراد جاں بحق
یاد رہے کہ بدخشاں کے نائب گورنر منگل کو فیض آباد میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے تھے