"ی" تلاش کے نتائج۔
رحیم یار خان قومی شاہراھ پر مسلم چوک کے قریب ائل ٹینکر میں آتشزدگی، 4افراد جھلس کر جاں بحق
آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے واقعے کے دوران ویلڈر سمیت 4 افراد جھلس کر جاں بحق،
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور محترمہ بختاور بھٹو زرداری کا ابوظہبی میں جنرل ویمنز یونین کا دورہ
خاتونِ اول کی ڈی جی جنرل ویمنز یونین نورہ خلیفہ السویدی سے ملاقات
سندھ کابینہ نے نئے 639 ممبران کے پلاٹس ،ایم ڈی اے و تیسر ٹائوں 80،20 فارمولے کی منظوری دے دی
پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان اور مجلس عاملہ کا بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی سندھ اور سندھ کابینہ سے اظہار تشکر
صوبائی معاون خصوصی ڈاکٹر شام سندر کے ایڈوانی کی امبیکا دیوی مندر بھیم پورہ آمد
انفارمیشن سیکرٹری پی پی مینارٹی ونگ ڈسٹرکٹ ساؤتھ سریش مہیشوری ،نارائن بھائی دھیڑا اور سی ایم ایل ٹیم نے پرتپاک استقبال کیا،پھول نچھاور کئیے
پریالو کے قریب الرہ–جتوئی پرانا خونریز تنازع دوبارہ بھڑک اٹھا، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
فریقین کے درمیان شدت پکڑتے جھگڑے نے چار قیمتی جانیں لے لیں۔