"میں" تلاش کے نتائج۔
عمران خان کا زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار
عمران خان اپنی رہائشگاہ میں موجود ہیں جبکہ میڈیا کے نمائندے اور وکلا باہر موجود
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کیلئے کوششیں تیز
کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرکے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے
سعید غنی کی پی ٹی آئی کے چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت
خود کو ملک دشمن پالیسی سے الگ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی بہترین آپشن ہے۔
یوکرینی صدرولادیمیر زیلنسکی کی عرب لیگ اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ آمد
دورے کا مقصد یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف امن منصوبہ پیش کرنا ہے
جناح ہاؤس حملے کی مذمت، اس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی: عمران خان
میڈیا کو اپناگھرکھول کردکھادیا، دہشتگردوں کے ٹھہرنےکی باتوں میں کوئی صداقت نہیں
ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ توڑنے والا ملزم گرفتار
ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد اسے کباڑ میں فروخت کردیا تھا۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر خودکش حملے کی ویڈیو وائرل
ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا
حکومتی ٹیم اور عمران خان کی مذاکراتی ٹیم میں ملاقات، دہشتگردوں سے متعلق بات چيت
کمشنر کی سربراہی میں حکومتی ٹیم ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپس روانہ ہوگئی ہے۔
ژوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ، سراج الحق محفوظ
ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ ہوا
عمران خان کے گھر کی تلاشی دینے کے لیے حکومت کے سامنے شرائط
دونوں فریقین کے درمیان بات چیت اچھے ماحول میں تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی