پیر، 02 نومبر 2026
بریکنگ

اداکارہ سکینہ خان کی دوسری شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز 01st Nov 2026 25 مناظر
اداکارہ سکینہ خان کی دوسری شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ سکینہ خان کی دوسری شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد مداحوں اور شوبز حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ 15 اکتوبر کو ان کی شادی سے متعلق تصاویر اور خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہیں، جبکہ مداحوں اور فنکاروں کی جانب سے انہیں مبارک باد اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھی دیے گئے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ