"میں" تلاش کے نتائج۔
وزیراعلیٰ سندھ اور عالمی بینک کا بی آر ٹی، شمسی توانائی اور دیگر منصوبوں کی تکمیل کے ترقیاتی پورٹ فولیو کا جائزہ
سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجے بین ہاسین کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں اپنی ملاقات
تعلیم شادی سے زیادہ اہم: دلہن عروسی لباس میں امتحان دینے پہنچ گئی
بی اے فائنل ایئر کی طالبہ کرشنا راجپوت دلہن کے لباس میں سوشیالوجی کا پیپر دینے آئی
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی اکثریت ختم، سابق 9 ایم پی ایز کا پارٹی پالیسی پر عدم اعتماد
پی ٹی آئی کے 9 سابق ایم پی ایز نے پارٹی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
کوئٹہ میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ حملے میں زخمی
زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے
جی 20 اجلاس: بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قلعہ میں تبدیل کردیا
حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کےخلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے
سندھ ہائیکورٹ کا بچوں سے بدفعلی کيس میں سارنگ شر کی بریت کا نوٹس
سارنگ شر کے کیس میں بچوں سے زیادتی کی ویڈیوز کا فرانزک نہیں کرایا گیا ہے
کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے
ملک میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی میں جگہ نہیں ہے
شوہر نے ایک کروڑ کا مطالبہ کرنے والی بیوی کو 2 لاکھ میں قتل کرادیا
وپن سیٹھی نامی شخص نے ایس کے گپتا سے 2 لاکھ 40 ہزار ایڈوانس لے کر ان کی بیوی کو قتل کيا
چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش
چیف جسٹس کو ہاؤس رینٹ کی مد میں 98 ہزار روپے ماہانہ ملتے ہیں اور یومیہ 8 ہزارروپےالاؤنس ملتاہے
وزیراعلیٰ سندھ کا مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنےکا اعلان
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پانچ دن بڑھانے سے خوش نہیں ہوں گا، ہمیں 2017 میں بھی غلط گنا گیا