"غزہ" تلاش کے نتائج۔
غزہ مکمل تباہ، مواصلاتی نظام درہم برہم، شہداء کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی
غزہ کی پٹی میں آج انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام منقطع ہے۔
اساتذہ طلباءکو بیت المقدس اور غزہ کی تاریخ سے آگاہ کریں،محمد پرویز
طلباءکو اسرائیلی مصنوعات کے بارے میں بتائیں اور ان کا بائیکاٹ کریں،ریجنل ہیڈ آفاق کراچی
اسرائیل نے غزہ میں مزید اسپتالوں پر بمباری کی دھمکی دے دی
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ ایسی وارننگ پر نظرثانی کرے
اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی
اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ میں اپنے حملے تیز کرے گا: اسرائیلی فوج کا ترجمان
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا جرم ہے: سعودی ولی عہد
شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
امریکہ اسرائیل گٹھ جوڑ: بائیڈن نے ہسپتال حملے میں اسرائیل کو کلین چیٹ دے دیا
بائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے اور غزہ کے ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار فلسطینی کو قرار دیا
اسرائیل نے فلسطینی فنکار کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا
فلسطینی فنکارھ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں حملوں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹ لگانے پر گرفتار کر لیا گيا
فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے
"یا اللہ رحم فرما" عاطف اسلم کا فلسطینیوں کے حق میں پیغام جاری
میں فلسطین میں زخمیوں کے علاج اور رہائش کے لیے دعا گو ہوں، خدا ان پر رحم کرے۔