جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی

دنیا 22nd Oct 2023 408 مناظر

اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ میں اپنے حملے تیز کرے گا: اسرائیلی فوج کا ترجمان

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین پر اپنی جارحیت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ پر اپنے حملے تیز کرے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ میں اپنے حملے تیز کرے گا۔
فوجی ترجمان ایڈمرل نے کہا کہ ہمیں جنگ کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونا ہے اور اس کے لیے ہم کسی کے بتائے ہوئے راستے پر نہیں چلیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی ترجمان نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ آج سے ہم غزہ پر حملے بڑھا رہے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ