اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

اسرائیل کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، 500 سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

تازہ ترین 18th Oct 2023 326 مناظر

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
صہیونی فوج کے اسپتال پر حالیہ حملے میں پانچ سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے اسپتال کو نشانہ بنایا، جس میں طبی عملہ، مریض اور پناہ گزین شہری ہلاک ہوئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ میں ایک اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 600 سے زائد شہری زخمی ہوئے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ