"جتوئی" تلاش کے نتائج۔
مرتضیٰ جتوئی دھمکیاں نہ دیں: ضیاء لنجار
مرتضیٰ جتوئی کو دھمکیاں نہیں دینی چاہئیں، اس قسم کی باتیں کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتیں۔صوبائی وزیر داخلہ
کراچی: کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت، وکلا میں تلخ کلامی پر عدالت برہم
جسٹس محمد سلیم جیسر نے وکلا کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
غلام مرتضیٰ جتوئی کے خلاف دائر 2 مقدمات خارج، عدالت سے بری
عدالت نے دلائل سننے کے بعد دونوں کیسز خارج کرتے ہوئے غلام مرتضیٰ جتوئی کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا
قاضی احمد کے قریب 6بچوں کے والد کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا
سجن جتوئی شہر سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ راستے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا
قاضی احمد کے نزدیک پسند کی شادی کرنے والی نوجوان خاتون قتل
نظیران جتوئی کو مبینہ طور پر جوابدار فیاض جتوئی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
شکارپور کے قریب جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کے دوران ایس ایچ او لکھي غلام شاہ خمیسو خان بروہی شہید، نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی ناصر آفتاب اور دیگر کی شرکت
پوليس کارروائی کے دوران جتوئی اور جونيجا برادری سے تعلق رکھنے والی دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے دوران ڈیوٹی میں غفلت، آئی جی سندھ نے 5 ڈی ایس پیز کو ہٹا دیا، 6 ایس ایچ اوز معطل
ڈی ایس پیز مسرور جتوئی، کمال نسیم، سید محمد رضا، محمد سہیل خان، اور محمد جاوید خان کو رپورٹ کرنے کا حکم
پریالو کے قریب الرہ–جتوئی پرانا خونریز تنازع دوبارہ بھڑک اٹھا، فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
فریقین کے درمیان شدت پکڑتے جھگڑے نے چار قیمتی جانیں لے لیں۔