ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا 57واں یوم تاسیس ملک بھر میں ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کردیا

تازہ ترین 02nd Nov 2024 271 مناظر
پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا 57واں یوم تاسیس ملک بھر میں ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی 30 نومبر 2024 کو اپنا 57واں یوم تاسیس ضلعی سطح پر منائے گی

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا 57واں یوم تاسیس ملک بھر میں ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کردیا پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی 30 نومبر 2024 کو اپنا 57واں یوم تاسیس ضلعی سطح پر منائے گی، اس ضمن میں ملک کے ہر ضلع میں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب ہوگی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب ملک کے تمام اضلاع میں ہونے والی تقاریب میں لائیو براڈ کاسٹ کیا جائے گا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ