جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب

تازہ ترین 16th Jun 2023 394 مناظر

ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ