بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

سندھ 16th Nov 2023 359 مناظر

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تین روز کے اضافے کے بعد آج معمول کی لاٹ ریکارڈ کی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونا 500 روپے سستا ہونے کے بعد 214 ہزار 300 روپے کا ہو گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 428 روپے کمی کے بعد 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔
عالمی منڈی میں فی اونس سونا دو ڈالر کے بعد 1966 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ