بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

اماراتی صدر نے بنگالی قیدیوں کو معاف کر دیا

دنیا 05th Sep 2024 275 مناظر
اماراتی صدر نے بنگالی قیدیوں کو معاف کر دیا

شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے صدر نے 57 بنگلہ دیشی قیدیوں کو معاف کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کرنے پر بنگلہ دیشی شہریوں کو طویل قید کی سزائیں دی گئیں۔ صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے منگل کو ان بنگلہ دیشیوں کو معاف کر دیا، اب انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ