جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

مذہب تبدیلی سے متعلق سوالات، سنیتا مارشل نے خاموشی توڑ دی

شوبز 21st Jun 2023 311 مناظر

برائے مہربانی مستقبل میں اس قسم کے ذاتی نوعیت کے سوالات مت کیجیے گا'۔

ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ یوٹیوبر نادر علی کو ان کے سوالات کے باعث مزید ہراساں نہ کیا جائے۔ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں سنیتا نے کہا 'مجھے سپورٹ کرنے کے لیے میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں، میں آپ سب سے یہ بھی درخواست کروں گی کہ برائے مہربانی انٹرویو لینے والے کو مزید ہراساں نہ کریں'۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا 'میں شو کے تمام میزبانوں جو انٹرویو لیتے ہیں، انہیں کہنا چاہوں گی کہ برائے مہربانی مستقبل میں اس قسم کے ذاتی نوعیت کے سوالات مت کیجیے گا'۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ