جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا ' آصف علی زرداری

تازہ ترین 06th Nov 2023 101 مناظر

آصف علی زرداری کا ضمنی انتخابات میں فتح پر پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین

آصف علی زرداری کا سندھ میں بلدیات کے ضمنی انتخابات میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر, آصف علی زرداری کا کھنا تھا کھ سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا '
مرتضٰی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لیئے خاص پیغام ہے '
آصف علی زرداری کا ضمنی انتخابات میں فتح پر پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین ، ان کا کھنا تھا کھ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا سفیر بن کر انتخابی مہم شروع کردے '8 فروری کا سورج بلاول بھٹو زرداری کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا '
عوام کے مشکلات کے تھوڑے دن رہ گئے ہیں پیپلزپارٹی عوام کی مشکلات ختم کریگی '
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ