جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

خلیجی ممالک کو ایرانی فضائی حملوں کے خدشے کے باعث ایئر ڈیفنس امداد بھیجنے کا ارادہ ہے: اطالوی وزیراعظم

دنیا 05th Mar 2026 383 مناظر
خلیجی ممالک کو ایرانی فضائی حملوں کے خدشے کے باعث ایئر ڈیفنس امداد بھیجنے کا ارادہ ہے: اطالوی وزیراعظم
اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کو ایرانی فضائی حملوں کے خدشے کے باعث ایئر ڈیفنس سے متعلق امداد بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی طرح اٹلی بھی خلیجی ممالک کو مدد فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک نہ صرف دوست ممالک ہیں بلکہ وہاں بڑی تعداد میں اطالوی شہری بھی رہتے ہیں اور تقریباً 2 ہزار اطالوی فوجی بھی وہاں تعینات ہیں جن کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ